نہری کیکڑا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نہروں میں پایا جانے والا کیکڑا یہ بہت تیز چلتا ہے بڑی مکڑی کی طرح معلوم ہوتا ہے، یہ دو قسم کا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نہروں میں پایا جانے والا کیکڑا یہ بہت تیز چلتا ہے بڑی مکڑی کی طرح معلوم ہوتا ہے، یہ دو قسم کا ہوتا ہے۔